6 اکتوبر، 2018، 8:15 AM

روس میں بس حادثے میں کم سے کم 13 افراد ہلاک

روس میں بس حادثے میں کم سے کم 13 افراد ہلاک

روس کے علاقے تیور میں ہونے والے ایک بس حادثے میں کم از کم 13 افراد ہلاک اور 17 زخمی ہو گئے۔

مہر خبررساں ایجنسی روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے علاقے تیور میں ہونے والے ایک بس حادثے میں کم از کم 13 افراد ہلاک اور 17 زخمی ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق روس کے وسطی علاقے تیور کی بڑی شاہراہ پر ایک بس کو حادثہ پیش آیا جس کے باعث 13 افراد ہلاک اور 17 شدید زخمی ہو گئے۔ جائے حادثہ پر امدادی ٹیمیں فوری طور پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو ہسپتال پہنچایا جہاں کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق حادثے کی وجہ تیزرفتاری بتائی گئی ہے اور پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا ہے۔

News ID 1884559

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha